پیروکار سرکار

( پَیرَوکارِ سَرْکار )
{ پَے (ی لین) + رَو (و لین) + کا + رے + سَر + کار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ وکیل یا پولیس افسر جو سرکار کی طرف سے پیروی کرے، سرکاری وکیل۔