پیری سکوپ

( پیری سِکوپ )
{ پے + ری + سِکوپ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آلہ جو آبدوز کی دوربین سے لگا رہتا ہے جس کے ذریعے آبدوز میں بیٹھے باہر کی تمام چیزیں دیکھی جاسکتی ہیں۔