پیری کا سہارا

( پِیری کا سَہارا )
{ پی + ری + کا + سَہا + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑھاپے میں مدد دینے والا، (مجازاً) فرزند، لڑکا۔