پیری مریدی

( پِیری مُرِیدی )
{ پی + ری + مُری + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرید یا چیلا بنانے کا پیشہ، رشد و ہدایت کا کام (بیشتر مریدی کے ساتھ مستعمل)۔