پیڑو کی آنچ

( پیڑُو کی آنْچ )
{ پے + ڑُو + کی + آنْچ (ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (عورت کی) خواہش نفسانی، جماع کرانے کی طلب، شدید شہوت۔