پیسابھر

( پَیسابَھر )
{ پَے (ی لین) + سا + بَھر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - تقریباً آدھ تولہ وزن کے برابر، پیسا، (مجازاً) کم وزن تھوڑا۔