پیسے کا لنگور

( پَیسے کا لَنْگُور )
{ پَے (ی لین) + سے + کا + لَن (ن غنہ) + گُور }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لنگور کی شکل کا کھلونا جو ایک پیسے میں بکتا تھا۔