پیش پشتی ابھار

( پیش پُشْتی اُبھار )
{ پیش (ی مجہول) + پُش + تی + اُبھار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) پروں کے ٹکا* کے لیے کمر کا ابھرا ہوا اگلا حصہ۔