پیش رخی

( پیش رُخی )
{ پیش (ی مجہول) + رُخی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سامنے کے رخ کی؛ (حیوانیات) انسان کے دماغ میں سامنے کی طرف پیشانی کے اُبھار۔