پیش طاق

( پیش طاق )
{ پیش (ی مجہول) + طاق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکان کا صحن، بلند دروازہ یا شاہی محل کے آگے کا میدان۔