پیش عرقی

( پیش عِرْقی )
{ پیش (ی مجہول) + عِر + قی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) عروق یا نالیوں سے بنے ہوئے نظام تنائی رگوں کے جال کا اگلا حصہ۔