پیش عبقدی

( پیش عبقْدی )
{ پیش (ی مجہول) + عُق + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) عصبی ریشوں کا رگوں میں قلب کے نزدیک گرہ دار جال یا گرہ۔