پیش قدم

( پیش قَدَم )
{ پیش (ی مجہول) + قَدَم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیزرفتار، سبقت لے جانے والا، جو پیچھے والے سے آگے بڑھ گیا ہو، جو آگے نکل گیا ہو۔