پیش نامہ

( پیش نامَہ )
{ پیش (ی مجہول) + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیش لفظ، وہ معاہدہ جو کسی کمپنی اور صاحب معاملہ کے درمیان پہلے سے طے پائے، پیشگی تحریری معاہدہ۔