پیک نگاہ

( پَیکِ نِگاہ )
{ پَے (ی لین) + کے + نِگاہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (مجازاً) تاحد نظر دیکھنے کی وسعت، تار نگاہ۔