پیکر گر

( پَیکَر گَر )
{ پَے (ی لین) + کَر + گَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم بنانے والا، خالق، (مجازاً) اللہ تعالٰی؛ مصور، نقاش، مجسمہ ساز۔