پیلا چمڑا

( پِیلا چَمْڑا )
{ پی + لا + چَم + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں)؛ چہرے کا پیلا رنگ (جو بیماری کی علامت ہے)۔