قاصرالبیان

( قاصِرُالْبِیان )
{ قا + صِرُل (الف غیر ملفوظ) + بِیان }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'قاصر' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم 'بیان' لگانے سے مرکب 'قاصرالبیان' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - جو پورے طور پر بیان نہ کر سکے یا سمجھا نہ سکے۔ (جامع اللغات؛ پلیٹس)
٢ - معنی کے لحاظ سے ناقص؛ ناقابلِ توجیہہ یا تشریح۔ (پلیٹس)
  • failing in relation or description
  • unable to describe;  defective in respect of meaning;  inexplicable