پیمانۂ حرارت

( پَیمانَۂِ حَرارَت )
{ پَے (ی لین) + ما + نَہ + اے + حَرا + رَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھرمامیٹر، متیاس الحرارت، پیمانہ بخار۔