پیمائش قدمی

( پَیمائِش قَدَمی )
{ پَے (ی لین) + ما + اِش + قَدَمی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پیمائش جو قدموں سے کی جائے، قدم سے منسوب پیمائش عموماً زمین داروں میں باہمی معاملات کے لیے اسی کا زیادہ رواج ہے۔