پین اسلامزم

( پَین اِسْلامِزْم )
{ پَین (ی لین) + اِس + لا + مِزْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ لفظ جو یورپ والوں نے تمام اسلامی قوموں کا اتفاق ظاہر کرنے کے لیے گھڑا ہے اس کے معنی ہیں مسلمانوں کی ایک سلطنت ہونے کا خیال۔