پیندے کا ہلکا

( پینْدے کا ہَلْکا )
{ پَیں (ی مجہول) + دے + کا + ہَل + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اس ظرف کے لیے بولتے ہیں جس کا پیندا سبک اور جلد گرم ہو جانے والا ہو۔