پیوست گر

( پَیوَسْت گَر )
{ پَے (ی لین) + وَسْت + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریڈیائی لہروں کا پتہ چلانے کا ایک آلہ۔