پیونددار

( پَیوَنْددار )
{ پَے (ی لین) + وَنْد + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ کپڑا وغیرہ جس میں پھٹنے کی وجہ سے جوڑ لگایا ہو۔