قاضئی شہر

( قاضئی شَہْر )
{ قا + ضِیے + شَہْر }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قاضی' جو بطور مضاف استعمال ہوا ہے، کے ساتھ فارسی اسم 'شہر' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "الماسِ درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - کسی شہر کا حاکم یا منصف۔
"ایک شخص نے مجھے قاضئی شہر کی محل سرائے کے سامنے جا کر کھڑا کیا۔"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٣٥ )