پیوندی گل مچھے

( پَیوَنْدی گَل مُچّھے )
{ پَے (ی لین) + وَن + دی + گَل + مُچھ + چھے }

تفصیلات


اسم جمع
١ - بڑی بڑی موچھیں جنہیں اکثر بانکے بل دے کر گالوں سے چپکا لیتے ہیں۔