پھاند دوڑکی

( پھانْد دَوڑکی )
{ پھانْد (ن مغنونہ) + دَوڑ (و لین) + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تیراکی) دور سے دوڑتے ہوئے آکر بلندی سے پانی میں چھلانگ مار کر ڈبکی لینا۔