پھاند کی ڈھیکلی کی

( پھانْد کی ڈھیکْلی کی )
{ پھانْد (ن مغنونہ) + کی + ڈھیک (ی مجہول) + لی + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹانگیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے۔