پھاند گٹھری کی

( پھانْد گَٹْھری کی )
{ پھانْد (ن مغنونہ) + گٹھ + ری + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تیراکی) تیراک کا اکڑوں بیٹھ کر یعنی گھٹنوں کو کندھوں سے ملا کر بلندی سے پانی میں ڈبکی لگانا۔