پھانسی کا تختہ

( پھانْسی کا تَخْتَہ )
{ پھاں + سی + کا + تَخ + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختہ جس پر مجرم کو کھڑا کر کے پھانسی کا پھندا اس کے گلے میں ڈالا جاتا ہے۔