قابل اعتراض

( قابِلِ اِعْتِراض )
{ قا + بِلے + اِع (کسرہ ا مجہول) + تِراض }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم فاعل ہے۔ 'قابل' جو بطور مضاف استعمال ہوا ہے، کے ساتھ عربی زبان سے اسم 'اعتراض' بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں صفت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق۔ (نوراللغات؛ فرہنگِ آصفیہ)