پھٹکر فروش

( پُھٹْکَر فِروش )
{ پُھٹ + کَر + فِروش (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھوڑی اور کم مقدار میں جنس بیچنے والا دکاندار، خوردہ فروش، چلر فروش۔