پھوسڑا

( پُھوسْڑا )
{ پُھوس + ڑا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریشم، لکڑی، کاغذ یا کپڑے کا ریشہ، ریشہ جو دھاگے کے بٹ کھل جانے کی وجہ سے سرے پر نکل آتا ہے۔