پرچ

( پَرَچ )
{ پَرَچ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک راگنی کا نام جو چار بجے رات کو گائی جاتی ہے، پرج۔