پرپٹ

( پَرْپَٹ )
{ پَر + پَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چورس میدان، (مجازاً) برباد، خشک، پٹ پر جس کا یہ مقلوب ہے۔