پدم پران

( پَدَم پُران )
{ پَدَم + پُران }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہند) ایک پران جس میں اس دور کا ذکر ہے جب دنیا ایک کنول کی شکل میں تھی یہ پران وشنو کی حمدوثنا میں لکھا گیا اس میں 50 ہزار اشلوک ہیں۔