پسٹن راڈ

( پِسْٹَن راڈ )
{ پِس + ٹَن + راڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (میکانیات) وہ دھات کا ڈنڈا جس سے پسٹن منسلک ہے اور جو پسٹن کے ساتھ اوپر نیچے حرکت کرتا ہے، دستہ فشارہ، منشاء گر۔