پسینے کا پتلا

( پَسِینے کا پُتْلا )
{ پَسی + نے + کا + پُت + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آرمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے۔