عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'قادر' بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت 'مطلق' بطور صفت استعمال ہوا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٦ء کو "دیوانِ ہزبر" میں مستعمل ملتا ہے۔