پشت خار

( پُشْت خار )
{ پُشْت + خار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے یا ہاتھی دانت وغیرہ کا پنجہ جو ایک باریک لمبے دستے کے سرے پر لگا ہوتا ہے اور کھجانے کے کام آتا ہے، کھریرا۔