پشت دست

( پُشْت دَسْت )
{ پُشْت + دَسْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ کا وہ حصہ جو ہتھیلی کے پیچھے ہوتا ہے، کلائی کے گٹے سے انگلیوں کے گٹوں تک کا اوپری حصہ، کف دست کے مقابل۔