پکا پان

( پَکّا پان )
{ پَک + کا + پان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پان جو بیل میں پک گیا ہو، بیل کا پکا اور زرد پان۔