پکا پھوڑا

( پَکّا پھوڑا )
{ پَک + کا + پھو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا۔