پکی سلائی

( پَکی سِلائی )
{ پَکی + سِلا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لباس) بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے۔