پگڑی کا بطانہ

( پَگڑی کا بِطانَہ )
{ پَگ + ڑی + کا + بِطا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پگڑی کے اندر کا وہ زائد کپڑا جس کے اوپر پگڑی باندھ لیتے ہیں۔