پلاٹینم مزاحمتی تھرمامیٹر

( پِلاٹِینَم مَزاحِمَتی تَھرْمامِیٹَر )
{ پِلا + ٹی + نَم + مَزا + حِمَتی + تَھر + ما + می + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حرارت ناپنے کا ایک آلہ جو اسی اصول پر مبنی ہےکہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانی کے ساتھ پڑھتی جاتی ہے۔