پلاننگ سیل

( پَلانِنْگ سیل )
{ پَلا + نِنْگ + سیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منصوبہ بندی کا شعبہ، صیغہ منصوبہ بندی۔