پلب سلیب

( پَلْبْ سِلَیب )
{ پَلْب + سِلَیب (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فوٹوگرافی) وہ مسطع مسالے کا ٹکڑا جس پر تصویر کو چمکانے کے لیے لگاتے ہیں، اکثر اس کی جگہ شیشہ بھی استعمال کرتے ہیں، اب یہ طریقہ متروک ہے۔