پلیٹ فارم ٹکٹ

( پَلیٹ فارَم ٹِکِٹ )
{ پَلیٹ (ی مجہول) + فا + رَم + ٹِکِٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹکٹ جو ایک پلیٹ فارم پر جانے کے لیے قیمتاً ملتا ہے۔