پلیٹ گلاس

( پَلیٹ گِلاس )
{ پَلیٹ (ی مجہول) + گِلاس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، پلیٹ۔